جدید ٹیکنالوجی سے مزین عمارت بلوچستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے، امریکی قونصلر جنرل

Posted by & filed under مزید خبریں.

حب : یو ایس ایڈ گرانٹ کے تحت 27کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی شعبہ تعلیم کی عمارت کے افتتاحی تقریب میں امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن اور یو ایس ایڈ(USAID)کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈینس ہر بول کی خصوصی شرکت نے تقریب کی۔

واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث سرکاری اداروں کی بجلی منقطع کی ہے، کے الیکٹرک

Posted by & filed under اہم خبریں.

گڈانی : چےئرمین میونسپل کمیٹی گڈانی وڈیرہ عبدالحمید بلوچ کے زیر صدارت گڈانی میونسپل کمیٹی کے دفتر میں کے الیکٹر ک کے افسران ڈپٹی جنرل منیجر عبدالوہاب مگسی ،ڈپٹی جنرل منیجر نیٹ ورک نورالدین

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی رونقیں ایک بار پھر بحال

Posted by & filed under پاکستان.

گڈانی: گڈانی شپ بریکنگ یارڈ بحری کیفیت سے نکل کر ایک بار پھر ترقی کے منازل تیزی سے طے کرنے لگی ناکارہ بحری جہازوں کے لنگر انداز ہونے کے سلسلے میں تیزی ، رواں ہفتے مزید بحری جہاز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لنگر انداز ہونگے

گڈانی شپ بریکنگ انڈسٹری گوناگوں مسائل کا شکار

Posted by & filed under پاکستان.

گڈانی : سالانہ 12بلین کا وفاقی حکومت کو ریونیو دینے والی انڈسٹری پانی کی سہولیا ت سے محروم ، شپ بریکنگ انڈسٹری میں کام کرنے والے محنت کش پانی خریدنے پر مجبور،چیف سیکریٹری بلوچستان سے معاملے کی انکوائری کا مطالبہ

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ بہتری کی جانب گامزن

Posted by & filed under بلوچستان.

گڈانی : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں واقع بی ڈی اے فیلڈ آفس میں نئے منیجر کی تعیناتی کے بعد شپ بریکنگ انڈسٹری میں بہتری آنی شروع ہوگئی ، ایک اور نیا پلاٹ قائم ہونے کے بعد مزید دوبحری جہاز لنگر انداز ہوگئے

حب، ٹینکر سے کراچی پانی لے جانے پر دفعہ 144نافذ

Posted by & filed under پاکستان.

حب : چیف سیکریٹری بلوچستان کے احکاما ت پر عملدرآمد شروع ،ساکران ایریا سے ٹینکر کے ذریعے پانی کراچی لیجانے پرپابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144نافذ کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر کے دورہ لسبیلہ کے موقع پر جاری کئے گئے

گڈانی میں 25ہزار میٹرک ٹن ڈیزل سے لدا جہازلنگر انداز

Posted by & filed under اہم خبریں.

گڈانی: بلوچستان کی سمندری حدود میں واقع CHURNA آئی لینڈ کے مقام پر59ہزار میٹرک ٹن کروڈ آئل لیکر لنگر انداز ہونے والے بحری جہاز AL-QASIDIA کی BYCO ٹرمینل کے ٹینک اسٹوریج تک کروڈ آئل کی شفٹنگ کا کام آٹھ گھنٹوں میں مکمل کرلیا گیا

گڈانی شپ بریکنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بعد مزدوروں کا تحفظ یقینی ہو گیا ہے ،شعیب میر

Posted by & filed under بلوچستان.

گڈانی : چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے کہا ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کا مستقبل محنت کشوں کے جانوں کے تحفظ سے وابستہ ہے حکومت اس صنعت کی ترقی اور درپیش مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے گڈانی شپ بریکنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے بعد محنت کشوں کی سیفٹی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے

انقلابی نہیں نہ انقلاب لانے کی پوزیشن میں ہوں، بلوچستان میں مفاد پرست کلاس ترقی میں رکاوٹ ہے ،وزیراعلیٰ ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وہ انقلابی نہیں کاش انقلابی ہوتے تو بلوچستان میں انقلاب لاتے تاہم انکی پوزیشن بھی انقلابی نہیں ، انکا کہنا ہے کہ بلوچستان میں منفی جکچر موجود ہیں جس کے تحت ایک مفاد پرست کلاس ہے جو صوبہ میں اسٹیٹس کو کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اچھے کاموں میں رکاوٹ ڈالانا چاہتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں خصوصی انٹرویو کے دوران کیاانکا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اکثریت میں نہیں ہے اسلئے فیصلوں میں اتحادیوں کی رائے بھی لی جاتی اور سمجھوتہ بھی کرتے ہیں ،منفی گروپ کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انکا کہناہے