انقلابی نہیں نہ انقلاب لانے کی پوزیشن میں ہوں، بلوچستان میں مفاد پرست کلاس ترقی میں رکاوٹ ہے ،وزیراعلیٰ ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وہ انقلابی نہیں کاش انقلابی ہوتے تو بلوچستان میں انقلاب لاتے تاہم انکی پوزیشن بھی انقلابی نہیں ، انکا کہنا ہے کہ بلوچستان میں منفی جکچر موجود ہیں جس کے تحت ایک مفاد پرست کلاس ہے جو صوبہ میں اسٹیٹس کو کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اچھے کاموں میں رکاوٹ ڈالانا چاہتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں خصوصی انٹرویو کے دوران کیاانکا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اکثریت میں نہیں ہے اسلئے فیصلوں میں اتحادیوں کی رائے بھی لی جاتی اور سمجھوتہ بھی کرتے ہیں ،منفی گروپ کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انکا کہناہے

ڈیورنڈ لائن پر خندقیں کھودنے کی بجائے پشتون الگ صوبے کی قرار داد اسمبلی میں لائیں ، اختر مینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ پشتون حقوق کی بات کرنے والی نام نہاد قوم پرست جماعت کو چاہیے کہ وہ اپنے لئے سرحدپرخندقیں کھودنے کاکروڑوں کا ٹھیکہ ، بڑی وزارتیں، کوئٹہ چاغی کی نشست پر اسٹبیلشمنٹ کی ملی بھگت سے کامیابی اور افغانستان میں خصوصی نمائندے جیسے عہدے کی مانگ کے بجائے بلوچستان اسمبلی میں ایک قرار داد لے کر آئے کہ پشتونوں کو الگ صوبہ دیا جائے