6 جماعتی اتحادکا حکومت کو ٹف ٹاائم دینے کا فیصلہ،اپوزیشن نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ:اپوزیشن جماعتوں نے آئین کی بالادستی کیلئے تحریک تحفظ آئین کے نام سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، محمود خان اچکزئی تحریک کے صدر ہوں گے ،اتحاد میں شامل جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کوارڈینشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ، آج پشین اور چمن میں جلسے کئے جائیں گے ۔… Read more »

ایاز صادق کی لشکری رئیسانی سے ملاقات ن لیگ میں شمولیت کی دعوت ساتھیوں سے مشورہ کر کے فیصلہ کریں گے ،لشکری رئیسانی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ء وسابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ قانون کے مطابق سوچ سمجھ کر کیا ہوگا

حکومت پاک ایران سرحد پر ٹرمینل او ویئر ہاوس کے منصوبوں پر اعتماد میں لے، باڈر ٹریڈ ایسوسی ایشن مکران

Posted by & filed under بلوچستان.

 کراچی:بارڈر ٹریڈرز ایسوسی ایشن گبد، ریمدان( دو سد پنجہ) اور آل مکران کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن (اے ایم سی اے اے) نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ پاکستان ایران سرحد پر نئے ٹرانسپورٹ ٹرمینل اور ویئر ہاؤس کے منصوبوں پر عمل درآمد سے قبل مقامی تاجروں اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔… Read more »

بلوچستان میں انسداد بد عنوانی اور طرز حکمرانی کو مزید بہتر کرنے کے لئے اہم منصوبے کا آغاز

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: بلوچستان کے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اینڈ پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹس کے سینئر تفتیش کاروں اور پراسیکیوٹرز کی تفتیش اور استغاثہ کی مہارت کو بہتر بنانے کے لئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ اسلام آباد میں اختتام پزیر ہوئی۔

 بلوچی ایمبرائیڈری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے،جی ڈی اے گوادر

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

گوادر۔: ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کہا ہیکہ کشیدکاری ایک ہنر ہے جو بلوچ معاشرے میں اکثر گھریلو خواتین کا باوقار روزگار ہے جس کے بدولت عورتیں معاشی طور پر خودمختار اور خودکفیل ہوتی ہیں۔ سائنس وٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل میڈیا و مارکیٹنگ کے دور میں بلوچی ایمبرائیڈری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے

کوئٹہ میں خونی کھیل پتنگ اور ڈور کا کاروبار عروج پر،انتظامیہ و پولیس خاموش

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :کوئٹہ میں خونی کھیل پتنگ اور ڈور کا کاروبار عروج پر،انتظامیہ و پولیس خاموش۔چند دن پہلے ہی ایک پولیس قاتل ڈور کی وجہ سے زخمی بھی ہوا تھا جس کے بعد کچھ عرصے کیلئے پتنگ اور ڈور کے کاروبار پر پابندی عائد کردی گئی تھی لیکن کوئٹہ میں قانون نا ہونے کی وجہ سے کاروبار پر پابندی بھی کچھ دنوں تک رہی اس کے بعد پر سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ناک کے نیچے بڑے پیمانے پر کاروبار شروع ہو چکی ہے۔

عمران خان کا لانگ مارچ فلاپ ہوگیا ہے،پیپلز پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لورالائی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ونشریات سردار سربلند خان جوگیزئی نے کہاہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ فلاپ ہوگیا ہے عوام کی مطلوبہ تعداد انکے کال پر نہیں نکلی عمران خان اب فیس سیونگ چاہتے ہیں وہ حکومت سے خفیہ مذاکرات کرنے کیلئے منت سماجت کرنے پر اتر آ ئے ہیں،عمران خان اسمبلی میں واپس آکر اپوزیشن کا کردار ادا کریں اور ایک سال بعد ہونے والے عام الیکشن میں حصہ لیکر عوام کے فیصلے کا احترام کریں یہ بات انہوں نے پارٹی وفد اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

پنجگور، بارڈر انٹری پوائنٹ پر کسی کی اجارہ داری اور تسلط قبول نہیں کریں گے، قبائلی معتبرین

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور:  چیدگی کوہ سبز اور تمپ کے سرکردہ قبائلی معتبرین اور مکینوں نے چیدگی بارڈر پر غیر قانونی ٹینکیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بارڈر انٹری پوائنٹ پر کسی کی اجارہ داری اور تسلط قبول نہیں کریں گے پنجگور انتظامیہ اپنا قانونی اختیار استعمال کرکے بارڈر پر تسلط ختم کرائیں بارڈر پر پہلا حق علاقہ مکینوں کا ہے مگر بدقسمتی سے قبضہ مافیا نے علاقہ مکینوں کو مزدوری کے حق سے بھی محروم کردیا ہے.

بولان میڈیکل کالج میں سہو لیات ناپید، طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بولان میڈیکل کالج اسٹو ڈنٹس الائنس کے حسیب زہری نے کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج میں سہو لیات کی عد م فراہمی سے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے، کالج کی مختلف لیبارٹریز میں سہو لیات نہ ہو نے وجہ سے طلبا کو سرنج تک اپنے خرچے سے خریدنی پڑ تی ہے، حکومت کی جانب سے خطیررقم فنڈز کی شکل میں خرچ ہو نے کے باوجود اسٹو ڈنٹس پر بوجھ کو کیوں ڈالہ جا رہا ہے.