بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم پی اے سردارمسعود علی خان لونی کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراطلاعات بلوچستان ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ترقیاتی فنڈز لیپس نہیں ہورہے ، بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے منفی تاثر پیدا کیا جارہا ہے ، حکومت میں شامل جماعتیں متحدہیں، اپوزیشن میں شامل جماعتیں شوشا نہ چھوڑیں،صوبائی حکومت نے پندرہ سو جاری ترقیاتی اسکیموں کیلئے مختص 30 میں سے 23 ارب روپے جاری کردیئے ہیں ، نئی اسکیموں کیلئے بھی پانچ ارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں صوبے کے سب سے بڑی سرکاری سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ کا آکسیجن پلانٹ ٹیکنکل اسٹاف نہ ہونے کے باعث تین سال تک خاکروب چلاتے رہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پشین اور قلعہ عبداللہ میں حالیہ بارشوں کے بعد زمین دراڑیں پڑھنے لگی۔ ڈھائی کلو میٹر طویل دراڑیں پڑنے سے پچاس سے زائد گھر منہدم ہوگئے۔ سڑکیں اور زرعی ٹیوب ویل بھی تباہ ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: پشین میں بیس روز قبل اغواء ہونیوالے چھ سالہ بچے کی لاش برآمد کرلی گئی۔ قتل میں بچے کے ہمسائیہ ہی ملوث نکلے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان میں طوفانی بارشوں، شدید برفباری اور سیلابی ریلوں سے مزید تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ، نوشکی میں ریتلے ٹیلوں پر تین دنوں سے پناہ لینے والے افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں چارشہروں میں بم دھماکے ہوئے جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے پٹڑی پر نصب بم کے ذریعے پشاور جانیوالی جعفرایکسپریس کو نشانہ بنایا گیا جس سے چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت برفباری اور بارشوں سے متاثرہ افراد کو تنہا نہیں چھوڑے گی وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پر بات ہوئی ہے دونوں نے مرکزی حکومت اور پاک فوج کی جانب سے بلوچستان میں بارشوں اور برفباری سے متاثرین کی مدد کے لئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: پنجگور میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچ کلچر ڈے پر کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان تقریبات کا اہتمام بلوچی ثقافت کواجاگر کرنے کیلئے ہنڈی گرافٹ ، کھانوں کے اسٹال لگائے گئے ۔