پشین و قلعہ عبداللہ میں بارشوں کے بعد زمین میں دراڑیں مکانات منہدم

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پشین اور قلعہ عبداللہ میں حالیہ بارشوں کے بعد زمین دراڑیں پڑھنے لگی۔ ڈھائی کلو میٹر طویل دراڑیں پڑنے سے پچاس سے زائد گھر منہدم ہوگئے۔ سڑکیں اور زرعی ٹیوب ویل بھی تباہ ہوگئے۔

بلوچستان سیلابی ریلوں سے مزید 4افراد جاں بحق ، اکثر علاقوں سے زمینی رابطے تاحال بحال نہ ہوسکے ، مزید نقصانات سامنے آنے لگے ہیں

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان میں طوفانی بارشوں، شدید برفباری اور سیلابی ریلوں سے مزید تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ، نوشکی میں ریتلے ٹیلوں پر تین دنوں سے پناہ لینے والے افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔ 

بلوچستان، 4شہروں میں بم دھماکے ، پانچ افراد زخمی ، جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں چارشہروں میں بم دھماکے ہوئے جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے پٹڑی پر نصب بم کے ذریعے پشاور جانیوالی جعفرایکسپریس کو نشانہ بنایا گیا جس سے چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی پر حکومت نے وفاق اور فوج سے مدد طلب کرلیا ، متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، جام کمال

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت برفباری اور بارشوں سے متاثرہ افراد کو تنہا نہیں چھوڑے گی وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پر بات ہوئی ہے دونوں نے مرکزی حکومت اور پاک فوج کی جانب سے بلوچستان میں بارشوں اور برفباری سے متاثرین کی مدد کے لئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ 

ڈھاڈر، سندھ پولیس کی کارروائی ، داعش کے دو اہم کمانڈر ہلاک

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: سہیون اور شکار پور بم دھماکوں سمیت سندھ اور بلوچستان میں دہشتگردی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم داعش کے دو اہم کمانڈرز بلوچستان کے ضلع کچھی میں ایک آپریشن کے دوران مارے گئے۔