کوئٹہ: رواں سال بلوچستان کے ضلع دکی میں پولیو وائرس کی وجہ سے 3 بچے زندگی بھر کے لیے معذور ہوچکے ہیں۔ ان معصوم بچوں کو معذور کرنے والا وائرس تاحال ہمارے ماحول میں موجود ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: رواں سال بلوچستان کے ضلع دکی میں پولیو وائرس کی وجہ سے 3 بچے زندگی بھر کے لیے معذور ہوچکے ہیں۔ ان معصوم بچوں کو معذور کرنے والا وائرس تاحال ہمارے ماحول میں موجود ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود میں فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔ لیویز کے مطابق ہلاک و زخمی افراد ایرانی ساختہ پک اپ گاڑی میں پاکستان سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے ایرا ن میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: شبیر بلوچ کے اہلخانہ کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات نہ ہوسکی آج دوبارہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان۔ چیف جسٹس شبیر بلوچ کے مبینہ اغواء کا نوٹس لیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں پی آئی اے کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا دوران لینڈنگ پی آئی کا طیارہ رن وے سے اتر گیا۔ عملہ اور مسافر محفوظ رہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی رہنماء ورکن صوبائی اسمبلی میراکبر مینگل نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب میں نامعلوم مسلح افرادکا بغیراجازت گھس کر ویڈیوبناناقابل مذمت ہے،60 سالہ تاریخ میں یہ پہلی بار اس طرح کا واقعہ پیش آیا، مسلح افراد نے ویڈیو تک بنائی، اس عمل نے بے چینی کی کیفیت پیدا کردی ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر جام کمال نے کہاہے کہ بلوچستان کی سرزمین کسی کو بھی فروخت نہیں کرینگے،سرمایہ کاری کیلئے زمین لیز اور کرایہ پر دینگے، بلوچستان کی سرزمین کے حوالے سے جو بھی بات ہوگی وہ حکومت بلوچستان کرے گی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان کو خشک سالی کے باعث آفت زدہ قرار دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور وفاقی حکومت خشک سالی اور تباہ حال معیشت کے پیش نظر زمینداروں کے قرضے اوربجلی کے واجبات معاف کرتے ہوئے زمینداروں کو خصوصی زرعی پیکج بلاسود قرضے اور پانی کے منصوبوں کے تحت ہر ضلع میں تین ہزار سولر ٹیوب سمیت ڈیموں کی تعمیر کے لئے فنڈزفراہم کرے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: ڈی جی نیب بلوچستان محمد عابد جاوید نے کہاہے کہ بلوچستان میں پٹ فیڈر کینال ،پسنی فش ہاربر ،گوادر کیو ڈی اے اور کوئٹہ میونسپل کمیٹی سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے قومی خزانے کے ضائع کرنیوالوں کیخلاف تحقیقات جاری ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں خواتین کاکس کا قیام عمل میں لا ئے جانے کی تجویز منظور ،بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے نوہزار طلباوطالبات کے بی ایڈ اور ایم ایڈ کے امتحانات لینے سے انکار پر یونیورسٹی حکام کو سات نومبر کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا گیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں برج عزیز خان ڈیم کی تعمیر سے متعلق ایوان میں اپوزیشن جماعتیں تقسیم ہوگئیں ،بلوچستان نیشنل پارٹی نے پشتونخوامیپ کے رکن کی ڈیم کی تعمیر سے متعلق تجویز کی مخالفت کردی حکومت نے ڈیم کی تعمیر کیلئے اس سال فزیبلٹی کی مد میں پیسے جاری کردیئے ہیں ۔