
کوئٹہ:حکومت بلوچستان کی سفارش پر کوئٹہ میں یوم علیؓکے سلسلے میں موبائل فون سروس بند کردی گئی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، تفصیلات کے مطابق پیر کو شام 6بجے کوئٹہ شہر میں اچانک موبائل فون سروس بند کردی گئی جس کی وجہ سے شہری پریشان ہوگئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ:حکومت بلوچستان کی سفارش پر کوئٹہ میں یوم علیؓکے سلسلے میں موبائل فون سروس بند کردی گئی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، تفصیلات کے مطابق پیر کو شام 6بجے کوئٹہ شہر میں اچانک موبائل فون سروس بند کردی گئی جس کی وجہ سے شہری پریشان ہوگئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ:امریکہ میں مقیم ڈاکٹر کمال رئیسانی،ایم ایس ڈی کے سابق ملازم اور پی پی ایچ آئی کے عبدالغفار رئیسانی ، ایس ایس پی کرائمز حاجی محمد اکبر رئیسانی، مقامی روزنامہ کے رپورٹر وصحافی شعیب رئیسانی، حاجی عبدالواہاب رئیسانی ،اکائونٹ آفیسرحاجی ریاض احمدرئیسانی، حاجی ظفر رئیسانی ‘اکا?نٹ آفیسر حاجی پرویزاحمد رئیسانی ‘میر طارق رئیسانی ‘ ڈائریکٹر… Read more »
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے آزادی صحافت پر قدغن کے ذمہ داراسٹیبلشمنٹ کیساتھ میڈیا مالکان بھی ہیں، بلوچستان کے مسائل کو قومی میڈیا میں بلیک آؤٹ کرکے صوبے کے لوگوں کے انسانی ، جمہوری اور آئینی حقوق پامال حصول انصاف کیلئے عدالتوں کے دروازے بند کئے گئے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے صحافی رہنماؤں نے کہا ہے کہ شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، اظہار رائے کی آزادی ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے جس کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا ،میڈیا کی آزادی اور اس پر عائد پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، حکومت صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو روزگار اور جان کا تحفظ فراہم کرے۔ ان خیالات کا اظہار پی ایف یو جے کے مرکزی صدر شہزادہ ذولفقار ، سینئر نائب صدر سلیم شاہد ، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر سلمان اشرف ، سینئر نائب صدر شاہ حسین ترین ، جنرل سیکرٹری فتح شاکر کوئٹہ پریس کلب کے صدر عبدالخالق رند نے منگل کے روز آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ اس دوران بلوچستان میں مختلف مقامات پر گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش اور چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ سیمت صوبے کے مختلف اضلاع دالبندین ، قلات اور خضدار گرد و نواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, مزید خبریں.
کوئٹہ:قلعہ سیف اللہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے گڑنگ کے مقام پر مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں معدنی وسائل دریافت کرنے والی کمپنیوں کو لائسنس کی تفصیلات جاننے اور صوبے کو آئین کے آرٹیکل 172(3)کے تحت اعتماد میں نہ لینے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کردی گئی جبکہ پی ڈی ایم اے میں خالی آسامیوں پر ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویو لینے کا توجہ دلائونوٹس نمٹا دیا گیا اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے پشین پولیس کی نفری کو کوئٹہ ٹرانسفر کرنے کی سمری پر عملدآمد روکنے کی رولنگ دے دی،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے واشک کے زلزلہ متاثرین کو امدادی رقم کی عدم ادائیگی پر تفصیلات طلب کرلیں ، اسپیکر کی پی آئی اے حکام کو صوبے کے عوام کو کرایوں کی مد میں ریلیف فراہم کرنے اور چیف سیکرٹری کو سیکرٹریز کی اسمبلی اجلاس میںموجودگی کو یقینی بنانے کے لئے مراسلہ لکھنے کی ہدایت، جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر جمعیت علماء اسلام کے رکن میر زابد علی ریکی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آواران اور ماشکیل میں جو زلزلہ آیا تھا اس کے لئے اس وقت کے وزیراعلیٰ نے 10کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا تھا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے روزنامہ آزادی کے رپورٹر و سب ایڈیٹر عبدالوحد رئیسانی شہید، پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے روزنامہ آزادی کے رپورٹر و سب ایڈیٹر عبدالواحد رئیسانی کو شدید زخمی کردیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کو ئٹہ: سی ٹی ڈی بلوچستان نے ڈویژن آفسیران کو تھریٹ لیٹرجاری کردیا، خط کے متن کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی اہم شخصیات اور تاجروں کے اغواء کا منصوبہ بنا رہی ہے، تاوان کیلئے اہم شخصیات اور تاجروں کے اہلخانہ کو بھی اغواء کیا جاسکتا ہے، خط میں لکھا گیا ہے کہ اغواء برائے تاوان کیلئے 6 بندوں کا گروپ بنایا گیا ہے، گروپ کا لیڈر مکامل آفریدی نامی شخص ہے جبکہ واردات کے لیے بنائے گئے۔