کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی اور ڈیرہ بگٹی میں تین مختلف کارروائیوں میں خفیہ اداروں اور ایف سی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر اور چار غیر ملکیوں سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص مارا گیا
Posts By: اسٹاف رپورٹر
نوشکی سے ملنے والی تین لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ملنے والی چار میں سے تین لاشیں سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئیں۔ لیویز کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے گوبرات سے چار افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا تھا۔
تربت، ایف سی قافلے پر بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی کے قافلے پر بم دھماکا کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تمپ اور گمازی کے قریب زبیدہ جلال روڈ پر نامعلوم افراد نے سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کر رکھا تھا
ممتاز صحافی صدیق بلوچ ،اورادریس بختیار کو بہترین صحافتی خدمات میں صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر کراچی پریس کلب کے جانب سے ان کے اعزاز
کراچی پریس کلب کی جانب سے ممتاز صحافی روزنامہ بلوچستان ایکسپریس و روزنامہ آزادی کے ایڈیٹر انچیف صدیق بلوچ ،اور ممتاز صحافی ادریس بختیار کو ان کی بہترین صحافتی خدمات میں صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر کراچی پریس کلب کے جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پروکار تقریب کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے
کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق نیو سریاب کے علاقے حجام کی دکان میں نذیر احمد اور عبدالقادر مردہ پائے گئے
بلوچستان،صحافیوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے سیشن ججوں پر مشتمل ٹریبونل قائم ، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے سال 2011 سے 2013 تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قتل ہونے والے صحافیوں کے قتل کی تحقیقات کے لئے سیشنوں ججوں پر مشتمل ٹربیونلز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،ٹربیونلز صحافیوں کے قتل کی تحقیقات ،زمہ داران کا تعین کرنے کے علاوہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے سفارشات بھی مرتب کریں گے
کچھی کینال منصوبے کی تکمیل سے ترقی وخوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا، جان محمد بلیدی
کوئٹہ: صوبائی حکومت ترجمان میر جان محمد بلیدی نے کچھی کینال منصوبہ کو بلوچستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے منصوبے کے لئے زیادہ سے زیادہ فنڈز کے حصول کے ساتھ صوبائی حکومت منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے
صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کا صدارتی حکم نامہ مچھ جیل حکام کو موصول
کوئٹہ: بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قید سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی پھانسی میں دوسری بار توسیع سے متعلق صدارتی حکم نامہ جیل حکام کو موصول ہوگیا ۔ جس کے بعد جیل حکام نے صولت مرزا کی پھانسی تیس روز کیلئے روک دی ۔ بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قید سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی پھانسی میں دوسری بار توسیع سے متعلق صدارتی حکم نامہ جیل حکام کو موصول ہوگیا۔
مچھ، سزائے موت کے منتظر5قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری
کوئٹہ: سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر پانچ قیدیوں کی رحم کی آخری اپیل مسترد ہونے کے بعد بلیک وارنٹ جاری کردیئے گئے۔ دو بھائیوں سمیت پانچوں قیدیوں کو آئندہ ہفتے پھانسی دی جائے گی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے حکام کے مطابق صدر پاکستان ممنون حسین نے سنٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے پانچ قیدیوں علی گل ،میرو ،میر حمزہ ،زمان اور محمد اسماعیل کی رحم کی آخری اپیل
پنجگور و حب میں ایف سی کا آپریشن 8افراد گرفتار اسلحہ برآمد تعلق بی ایل ایف سے ہے، ایف سی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے حب اور پنجگور میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹےئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع پر حب کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا