
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے حب اور پنجگور میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹےئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع پر حب کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا