کوئٹہ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکم اکتوبر کو پریس بریفنگ میں پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے پر سوالات اٹھائے تھے، ہم نے کہا تھا کہ پنجاب میں ن لیگ کو جگہ نہیں مل رہی جبکہ پی پی کو سندھ میں پزیرائی نہیں ملی رہی تھی اس لئے پی ڈی ایم کو لگتا تھا
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے لیے پولیس پر دباؤ ڈالنےکے معاملے پر نوٹس لے لیا۔
کوئٹہ:نیب بلوچستان نے محکمہ تعمیرات و مواصلات بلوچستان کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر کے 25 کروڑ روپے کے غیر قانونی اثاثوں کا سراغ لگا لیا،غیر قانونی اثاثہ جات میں کوئٹہ میں عالی شان بنگلہ، چھ فلیٹ اور کراچی ڈی ایچ اے میں کروڑوں روپے مالیت کا ایک بنگلہ شامل ہے،
کوئٹہ : بلوچستان سول سیکریٹریٹ میں ملازمین کا ہڑتال اور احتجاج دوسرے روز بھی جاری سو ل سیکریٹریٹ کے ملازمین مطالبات کے حق میں دو گھنٹے سے احتجاج کررہے ہیںملازمین کا مطالبات کے حق میں سول سیکرٹریٹ میں ریلی نکالی گئی ملازمین کا احتجاجی ریلی سول سیکرٹریٹ میں احتجاجی کیمپ پہنچ کر دھرنا کی شکل اختیار کرگیاسیکریٹریٹ میں احتجاج بلوچستان سول سیکریٹریٹ گروپ کے کوٹے میں دوسرے گروپ کو دینے کے خلاف کیا جارہا ہے بلوچستان سول سروس گروپ کو بلاجواز سول سیکریٹریٹ گروپ میں حصہ دیا گیا ہے ، احتجاج کرنے والے ملازمین کا موقف اگر مطالبات کو تسلیم نہیں کیا گیا تو احتجاج میں مزید شدت لائ جائے گی
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری کر د ہ مرا سلہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ گذشتہ برسوں کی کء ایسی اسکیما ت ہیں جن پر نہ تو اب تک کوئی اخراجات کیے گئے ہیں
سردار عطاء اللہ مینگل کی حکومت ذوالفقار علی بھٹو نے ختم کی، ن لیگ کی حکومت اختر مینگل، مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی نے گرائی، کل کے دشمن آج کے دوست بننے کی وجہ تو ہوگی،
کوئٹہ: صوبائی وزراء نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں جو زبان استعمال کر رہی ہیں یہ محب وطن پاکستانی کی زبان نہیں ہو سکتی، پی ڈی ایم بیرونی ایجنڈے کے مطابق کام کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ انہیں جب جب حکومت ملی ان کا کاروبار بڑھتا گیا، پاکستانی قوم کو ان کی اصلیت کا پتہ ہے،
کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان میں صرف پشتونخوامیپ، بی این پی مینگل اور نیشنل پارٹی ہی نہیںیہاں الحمداللہ تمام لوگ اپنے قبائل سیاسی اور جغرافیائی علاقوں کی نمائندگی کرتے ہیں5 سال حکومت میں گزار کر پھر گوادر اور بلوچستان کی پسماندگی پر تقریرکرنا حیرانی کی بات ہےانہوں نے مزیدکہا کہہماری اتحادی حکومت بلوچستان میں 40 نشستوں کے ساتھ نمائندگی کر رہی ہے
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا کر سلیکٹیڈ حکمرانوں کو کامیاب بنایا گیا عوام کے ووٹ کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت سڑکوں پر نکل چکے ہیں اب سلیکٹیڈ حکمرانوں کے دن ختم ہونے کو ہیں مہنگائی بیروزگاری موجودہ حکومت کے عوام کے لیے تحفے ہیں جب تک ملک میں عوام کی حکمرانی نہیں ہوگی
نیشنل پارٹی سندھ کے رہنمائوں اور کارکنوں نے این پی سندھ وحدت کےصدرتاج مری کی قیادت میں سندھ ایکشن کمیٹی کی کال پر منعقد ہونے والےمظاہرےمیں شرکت کی یہ احتجاجی مظاہرہ جزیرہ ڈینگی و بنڈہار سمیت سندھ اور بلوچستان کےساحلوں اور جزیروں پر وفاق کے قبضے کےخلاف کراچی پریس کلب پرمنعقدکیاگیاتھا،