کے-الیکٹرک کو بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی سے روک دیا گیا

Posted by & filed under پاکستان.

سندھ ہائی کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی ’کے الیکٹرک‘ کے ذریعے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کے نفاذ کو جاری رکھنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک وصولی سے روک دیا۔

پی آئی اے: انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایف اے پاس لوگوں کی بھرتی کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: قومی ایئرلاین پی آئی اے کےانجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایف اے پاس لوگوں کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے۔ہائیکورٹ میں پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں نان انجنیئرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر آج سماعت ہوئی۔

بلوچستان میں سیاحت کا فروغ

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

پاکستان دلکش اور متنوع سیاحت کے لحاظ سے دنیا میں منفرد مقام رکھتا ہے، پرکشش پہاڑی سلسلوں، صحراوں، خوبصورت نخلستان، ساحلوں، آبشاروں اور تاریخی و مذہبی مقامات آثار قدیمہ اور خوبصور ت مناظر کے حسین جاذبیت پر مبنی شہروں پر مشتمل ہے قدرت کے ان مناظر میں بلوچستان کا حوالہ سب سے زیادہمعتبر ہے جبکہ بلوچستان کی ساحلی پٹی منفرد نوعیت کی ہے، اس قسم کی متنوع سیاحت دنیا میں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتی۔بلوچستان کی ساحلی پٹی 770کلومیٹر پر پھیلی ھوئی ھے یہ طویل ساحلی پٹی اپنے جفرائی محل وقوع کے اعتبار سے بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔