کوئٹہ شہر کی 10 یونین کونسلز میں ایک لاکھ 10 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقررگزشتہ 4 ماہ سے صوبے میں کورونا وائرس کے باعث پولیو مہم نہیں ہوسکی تھی
Posted by وہا ب بلو چ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ شہر کی 10 یونین کونسلز میں ایک لاکھ 10 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقررگزشتہ 4 ماہ سے صوبے میں کورونا وائرس کے باعث پولیو مہم نہیں ہوسکی تھی
Posted by وہا ب بلو چ & filed under بین الاقوامی, لیڈ اسٹوری.
ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اور اس پر دوبارہ غور کے لیے اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا اور اس کے بجائے اپنی زیر التوا رحم کی اپیل کے پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔
Posted by وہا ب بلو چ & filed under پاکستان.
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔
Posted by وہا ب بلو چ & filed under پاکستان.
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ چند سیاسی جماعتیں کوروناوائرس کے بحران پر سیاست کررہی ہیں۔
Posted by وہا ب بلو چ & filed under کھیل.
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے فیصلہ ان کو نہیں بلکہ کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے لیکن انہیں جب بھی موقع ملا وہ پاکستان جا کر ضرور کھیلنا چاہیں گے۔
Posted by وہا ب بلو چ & filed under کھیل, ورلڈکپ.
ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ میں میزبان روس اتوار کو پری کوارٹر فائنل میں سابق چیمپئن اسپین سے ٹکرائے گا جب کہ میزبان ٹیم پیشقدمی جاری رکھنے کیلیے کسی معجزے کی منتظر ہوگی۔
Posted by وہا ب بلو چ & filed under اہم خبریں.
میلان : جرمنی کے دارالحکومت برلن میں قائم کرسمس بازار میں بڑی تعداد میں شہریوں کو کچلنے والے شخص کو اٹلی میں ہلاک کردیا گیا۔
Posted by وہا ب بلو چ & filed under لیڈ اسٹوری.
نئی دلی: امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے اور پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف موثر انداز میں کارروائی بھی کی ہے۔