مہنگائی کم ہو کر 12۔6 فیصد رہ گئی،IMFاعتراف

Posted by & filed under اہم خبریں.

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹرمڈل ایسٹ اینڈ سنٹرل ایشیا جیہادایزور کے مطابق پاکستان میں مہنگائی 29 فیصد سے کم ہو کر 12۔6 فیصد ہوگئی ہے، توقع ہے پاکستان میں اگلے سال مہنگائی مزیدکم ہوکر 10۔6 فیصد پر آ جائے گی۔

اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران گرفتار سابق سینیٹر سمیت 24 ملزمان کی ضمانت منظور

Posted by & filed under اہم خبریں.

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کیے گئے ایک مظاہرے کے دوران گرفتار جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 24 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

Posted by & filed under اہم خبریں.

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، ریاست کے باسیوں کا اداروں پر اعتماد ختم ہونا انتہائی تشویشناک امر ہے۔