اسلام آباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، بلوچستان کے لوگ اپنی فوج کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ہمیں ریاست کو کمزور کرنے والے بیانیے کو ترک کرنا ہوگا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، بلوچستان کے لوگ اپنی فوج کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ہمیں ریاست کو کمزور کرنے والے بیانیے کو ترک کرنا ہوگا۔
پی ٹی اے کا غیر قانونی لورا وین وائرلیس ٹیکنالوجی آلات درآمد کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑا مختاط جواب دیا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیراعظم کی سفارش پر صدر پاکستان نے مزید 3 سال کے لیے تعینات کردیا
تصادم کے درمیان سامنے آنے والے مناظر میں مقامی لوگوں کو جھڑپ کے مقام سے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
منشیات کی روک تھام کیلئے امریکی کی تیکنیکی معاونت کا خیرمقدم کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
آئندہ انتخابات میں پورےملک میں مسلم لیگ ن کانعرہ بلندہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
غزہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا اور فوجی کارروائی میں ہونے والی تباہی کو مسلسل نظرانداز کیا گیا
انہوں نے کہاکہ یہ ہاؤس اپنا مؤقف پیش کرے لیکن ہم سمجھتے ہیں قانون کے مطابق ملاقات ہوگی، اڈیالہ میں امن و امان خراب کرنے یا کسی تحریک کو چلانے کی اجازت نہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی انتباہ کے باوجود بھارت اور روس نے اپنی اسٹریٹجک قربت مزید واضح کر دی۔ نئی دہلی میں ملاقات کے دوران صدر پیوٹن نے دوطرفہ تجارت 100 ارب ڈالر تک بڑھانے اور بھارت میں سب سے بڑے ایٹمی پاور پلانٹ کے آغاز کا اعلان کیا، جبکہ دونوں ممالک نے نئی ویزہ سہولتوں اور 2030 تک معاشی تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا۔