پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات کسی بڑی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات کسی بڑی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی ہے اور حکومت کا کہنا ہے ایکشن پلان تیار کرنے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک ہوئے جب کہ پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے خزانہ اور پرائیوٹ ممبران اجلاس میں موجود تھے۔
تقریباً دو ماہ تک پاک افغان سرحدوں پر تجارتی آمدورفت بند رہنے کے بعد حکومتِ پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی امداد کے کنٹینرز کی کلیئرنس دوبارہ شروع کر دی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اکتوبر میں معمول کی تجارت بند ہونے کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ کی یہ پہلی محدود اور کنٹرولڈ بحالی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
بلوچستان حکومت نےدہشت گردی میں ملوث بیرون ملک کالعدم تنظیموں کےخلاف گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ کرلیا،انٹرپول سےریڈ نوٹسزکی کارروائی کوتیزکروائی جائےگی۔
زبیر عمر اور تیمور جھگڑا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حکومت معاشی پالیسی کے لحاظ سے ناکام ہوگئی ہے۔ ملک میں بے روزگاری بڑھ گئی، مہنگائی بڑھ گئی، یہاں تک کہ عوام کے پاس دو وقت کی روٹی کھانے کے پیسے نہیں۔
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں پر موبائل فون لانے پر عائد بھاری ٹیکسز کا معاملہ زیر بحث آیا
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے سمجھ سے باہر ہے کہ سلمان راجہ، علامہ ناصر اور محترم اچکزئی صاحب نے ایسا کیا کیا ہے جو تحریک انصاف کے ممبران یا ممبران پارلیمنٹ نہیں کر سکے؟
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ریاست ٹیکس جمع کرتی ہے تو امن بھی دے، ہمارے پیسوں سے یہ لوگ عیاشیاں کر رہے ہیں۔
اسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔