صوبے زیادہ کرنے سے کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا، صدر استحکام پاکستان پارٹی
صوبے زیادہ کرنے سے کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا، صدر استحکام پاکستان پارٹی
ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی نےکہا پاکستان بھارت کےالزامات کی سخت مذمت کرتا ہے،بھارتی قیادت کے بیانات خطےمیں امن،استحکام،ہم آہنگی کی سنگین بےحسی ظاہرکرتےہیں،پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، تمام ادارےخصوصا مسلح افواج،ملکی سلامتی کےمضبوط ستون ہیں،وطن کی خودمختاری اور سرحدی سالمیت کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش کے بعد حکومت نے حالات کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے کہیں کہ وہ بانی عمران خان کے بیانیے کے ساتھ نہیں کھڑے تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بعض عناصر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمنوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔
اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں، غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنےسےانکار کردیا،آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی درخواست بھی مسترد کردی،کہا آپ کو آزاد سینیٹرز کو پارٹی میں شامل کرانےکا کوئی قانونی حق حاصل نہیں،جواب میں بیرسٹر گوہر نے عدالت سے رجوع کا اعلان کردیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں 10 اکتوبر سے جاری سیز فائر محض ایک ’وقفہ‘ ہے اور ابھی مکمل جنگ بندی قائم نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حقیقی امن کے لیے صرف غزہ میں جنگ بندی کافی نہیں بلکہ فلسطینی ریاست کے حقوق اور مغربی کنارے سمیت تمام بنیادی مسائل کو حل کرنا ضروری ہے۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا،پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری متوقع ہے۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کےمطابق بلوچستان کےضلع قلات میں بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الہندستان کے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیاگیا،کارروائی 6 دسمبر کو دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پرکی گئی،فائرنگ کےنتیجے میں بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔