وزیراعلیٰ کی ہدایت پر گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے 65 اساتذہ ملازمت سے برطرف

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے 65 اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے ضلع پشین میں 65 عادی غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔

اختیارات کی تقسیم اور قانون کی بالادستی یقینی بنائی جائے، نامزد چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریفرنس سےخطاب میں کہاقوم کیلئےضروری ہےکہ اختیارات کی تقسیم اور قانون کی بالادستی یقینی بنائی جائے،اختیارات کی تقسیم کے اصول پر عمل ہو گا۔

’آزادی میں کچھ گھنٹے رہ گئے ہیں‘، چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عدالت عظمیٰ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے آج آخری دن ہے جہاں ان کی عدلیہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الوداعی فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔