پاکستان نے جن حملوں کا سامنا کیا انکے روابط واضح طور پر افغانستان سے ملتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتےہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا تھا واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں، مخصوص ہدف پر حملہ بلاشبہ امریکی سرزمین پر دہشتگردی کی سنگین واردات ہے۔

عمران خان کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر غلط اور جھوٹ ہے: طارق فضل

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ ان کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے بات کی ہے، عمران خان ٹھیک ہیں انہیں کوئی خطرہ نہیں۔

شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں، صدر ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی تعریف کی ہے، انھوں نے غاصب اسرائیل کے ہاتھوں پامال ہونے والے فلسطینی محصور علاقے کے لیے اپنے منصوبے سے متعلق کہا کہ شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔

پاکستان میں زراعت، آئی ٹی، معدنیات، توانائی، سیاحت میں طویل مدتی شراکت داری کے مواقع ہیں،وزیراعظم نے بحرین کی کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بحرین میں برادرانہ تعلقات  اقتصادی تعاون میں بدل رہے ہیں۔ زراعت، آئی ٹی اور اے آئی سمیت دیگر شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں۔