زیر حراست ملزمان پر تشدد، ماورائے عدالت قتل روکنے کیلئے پولیس کی مؤثر نگرانی ناگزیر ہے، سپریم کورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ غیر قانونی حراست، گرفتاری، تشدد، ماورائے عدالت قتل کے خلاف یہ آئینی ضمانتیں قانونی اصولوں کی اساس ہیں، غیر قانونی حراست اور تشدد کسی بھی صورت میں پسندیدہ ہیں نہ ہی قابلِ جواز۔

مستند دستاویزات رکھنے والے کسی مسافر کو بیرونِ ملک سفر سے نہیں روکا جائے گا، وزیر داخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ انہوں نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں سے ان کے مسائل براہِ راست سنے۔

پاکستان میں جلد بازی میں کی گئی آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی کمزور ہوئی اور فوج کے نظامِ احتساب اور قانونِ حکمرانی پر گہرے تحفظات پیدا ہوگئے ہیں، اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق

Posted by & filed under اہم خبریں.

 جنیوا سے جاری اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق والکر ترک نے کہا کہ آئین میں کی گئی موجودہ 27ویں اور ترمیم بھی گزشتہ سال کی گئی 26ویں ترمیم کی مانند قانونی حلقوں اور سول سوسائٹی سے مشاورت اور بحث کے بغیر کی گئی۔

ایران سے سمگل ہونے والے ڈیزل کی مد میں حاصل ہونے والی رقم بیBLA اور BYC کو جاتی ہے، ڈی آئی ایس پی آر بلوچستان میں صوبائی حکومت اور سیکورٹی فورسز مقامی لوگوں سے مسلسل انگیجمنٹ کر رہے ہیں،نان کسٹم پیڈ گاڑیاں خود کش حملوں میں استعمال ہوتی ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ  بیرون ملک سے آپریٹ ہونے والے سوشل میڈیا کے یہ اکاؤنٹس لمحہ بہ لمحہ پاکستان کے خلاف بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں، یہ بات واضح ہے کہ جو سوشل میڈیا پاکستان میں چل رہا ہے درحقیقت  اس کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہیں، 

پی ٹی آئی، اسرائیل اور بھارت کیساتھ مل کر پاکستان کو بدنام کر رہی ہے، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ملک دشمن اس وقت ایک پیج پر ہیں، امریکا میں پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کروانا کونسی حب الوطنی ہے؟

دنیا کو بےوقوف نہیں بنانا چاہیے، اسرائیلی نسل کشی ختم نہیں ہوئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق جنگ بندی سے غلط تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ غزہ میں زندگی معمول پر آ رہی ہے۔ غزہ کی صورتِ حال میں کوئی نمایاں بہتری نظر نہیں آ رہی۔ 

پی ٹی آئی کی ساری توجہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے بانی سے رہنمائی لینے پر مرکوز ہے: عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

عطاتارڑ  کے مطابق صوبائی حکومت اپنی ترجیحات امن، ترقی اورعوامی ریلیف کے بجائے دن رات اسلام آباد میں اسی غیر قانونی بیانیے کے گرد گھمارہی ہے۔

ایسا کونسا راستہ بچا ہے جس کے بعد میں اپنے لیڈر سے ملاقات کر سکوں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

Posted by & filed under اہم خبریں.

سہیل آفریدی نے گزشتہ شب دھرنا ختم کرنے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ  عدالتی حکم کے باوجود مجھے اور نہ دیگر رہنماوں کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان  سے ملنے دیا گیا، اس سے پہلےجو لندن بھاگ جاتے تھے اِن کو 50، 50 لوگ ملتے تھے۔

عمران خان سےکیوں نہیں ملنے دیا جارہا؟ محمود اچکزئی کی تمام افراد سے آئین کیلئےکھڑے ہونےکی اپیل

Posted by & filed under اہم خبریں.

سربراہ تحریکِ تحفظِ آئین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو عوامی طاقت سے ایوان کی کارروائی روک دیں۔