اختیارات کی تقسیم اور قانون کی بالادستی یقینی بنائی جائے، نامزد چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریفرنس سےخطاب میں کہاقوم کیلئےضروری ہےکہ اختیارات کی تقسیم اور قانون کی بالادستی یقینی بنائی جائے،اختیارات کی تقسیم کے اصول پر عمل ہو گا۔

’آزادی میں کچھ گھنٹے رہ گئے ہیں‘، چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عدالت عظمیٰ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے آج آخری دن ہے جہاں ان کی عدلیہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الوداعی فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے بجائے مزید دروازے کھولے، جسٹس منصور علی شاہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے متعلق فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے بجائے مزید دروازے کھول دیے۔

اسلام آباد: بی این پی مینگل کے اختر لانگو اور شفیع محمد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Posted by & filed under بلوچستان.

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے گرفتار سابق رکن بلوچستان اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

سنگجانی مقدمے میں زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سنگجانی میں جلسہ پر مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔

امریکی کمپنیاں حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو گہرا کرنے میں یو ایس پی بی سی کی خدمات کو سراہتے ہیں۔