سندھ ہائیکورٹ، 8 ’لاپتا‘ بلوچ طلبہ کی بازیابی کی درخواست پر نوٹس جاری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سندھ ہائی کورٹ نے سینئر پولیس افسر کو حکم دیا ہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 8 لاپتا طلبہ کو 4 نومبر تک ’پیش‘ کیا جائے، اور خبردار کیا ہے کہ ناکامی کی صورت میں ’مناسب حکم‘ جاری کیا جائے گا۔

مخصوص نشستوں کا کیس: امید ہے اکثریتی فیصلہ دینے والے غلطیوں کا تدارک کریں گے، فائز عیسیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اپنے  اختلافی فیصلے اور اضافی نوٹ میں لکھا کہ امید ہے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے اپنی غلطیوں کا تدارک کریں گے۔

پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 2 ارب ڈالر قرض کا خواہاں

Posted by & filed under اہم خبریں.

آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے واشنگٹن میں سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستانی وفد کی ڈپٹی ایم ڈی آئی ایم ایف  کی نجی اوکامورا سے ملاقات کی۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کی خواہش کا اظہارکردیا۔

آئینی ترمیم معاشی اور سیاسی استحکام کیلئے اہم سنگ میل ہے،وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دو تہائی اکثریت سے26ویں آئینی ترمیم پر مبارکباد پیش کرتاہوں، آئینی بینچ کی تشکیل سے عام آدمی کو انصاف میں آسانی ہوگی۔ آئینی ترمیم معاشی اور سیاسی استحکام کیلئے اہم سنگ میل ہے۔