26 سو ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب طبقے پر ڈال دیا گیا، رپورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

 توانائی شعبےمیں گزشتہ دس سال میں بجلی ٹیرف میں 3 گنا اضافہ ہوا،نان انرجی ٹیرف کاسب سے زیادہ 60 فیصدبوجھ غریب گھرانوں پرڈالاگیا،سرکاری معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نےچشم کشا رپورٹ جاری کر دی۔

برآمدات میں اضافے کیلئے صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی برآمدکنندگان پر ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے اورایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کا پچھلے پانچ سال کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کا غیر متعلقہ اور غیر منطقی استعمال کسی صورت قابل قبول نہیں۔

عوام نے تشدد اور تخریبی سیاست کو مسترد کردیا، نواز شریف کا ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی پر بیان

Posted by & filed under اہم خبریں.

مسلم لیگ ن کے صدر  نواز  شریف  نے ضمنی  انتخابات  میں ن لیگی امیدواروں کو کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستانی عوام نے تشدد، انتشار   اور  تخریبی سیاست کو مسترد کردیا ہے۔

پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سولر پینل درآمد کرنے والا ملک بن گیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا سولر پینل درآمد کرنے والا ملک بن گیا، ملک میں چھتوں پر لگے سولر پینلز سے اگلے سال (2026 میں) کچھ بڑے شہروں میں دن کے وقت بجلی کی پیداوار، واہگہ گرڈ کی ضرورت سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔

آئی ایم ایف کا کرپشن کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے اور صوبائی اداروں میں اصلاحات کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے قائم ذمہ دار ایجنسیوں نیب، ایف آئی اے اورصوبائی اینٹی کرپشن اداروں کی خود مختاری اور ان میں جامع اصلاحات کی سفارش کردی ۔

حکومت کا ملک بھر میں سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاق کی سطح پر ایک سائبر سیکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اتھارٹی ’اہم قومی انفراسٹرکچر‘ کے لیے سائبر سکیورٹی اقدامات تجویز کرے گی اور ملک میں سائبر سکیورٹی کو نافذ کرنے میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم جنرل ساحر شمشاد ذمہ داریوں سے سبکدوش شہباز شریف سے الوداعی ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پیر کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، خدمات اور ملک و قوم کے لیے ان کی طویل محنت کو سراہا۔