کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ارجنٹینا کے سفیر سیباسٹین سیوس نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اجلاس میں طے ہوا کہ جلد ارجنٹائن کے سرمایہ کار سندھ آکر متعلقہ محکموں سے ملیں گے۔
Posts By: ویب ڈیسک
عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
عالمی بینک پاکستان کو وبائی امراض سے نمٹنے کی تیاری کے لیے فنڈز فراہم کرے گا
عالمی بینک پاکستان کے وبائی امراض سے نمٹنے و تیاری کے پروگرام کے لیے فنڈز جاری کرے گا تاکہ ملک میں وبائی امراض کی روک تھام، تیاری اور ردعمل کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا سکے۔
چیف جسٹس کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے ارکان کے نام طلب
چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے سلسلے میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے اور اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام نام مانگ لیے۔
26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
آئینی ترمیم کی منظوری عوام کی کامیابی ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور اس پر اللّٰہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔
26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ: ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیے، اس کا زہر نکال دیا، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ کر اس کا زہر نکال دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔
یقین ہے آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہو جائے گا: راجہ پرویز اشرف
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ یقین ہے آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہو جائے گا۔
مولانا کیلئے اب پیچھے ہٹنا ممکن نہیں، وہ اسمبلی آکر ووٹ ڈالیں گے، رانا ثنااللہ
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن جس مسودے پر متفق ہوئے اس سے پیچھے ہٹناان کیلئے ممکن نہیں، وہ آج اسمبلی آکر ووٹ ڈالیں گے، میری ذاتی رائے میں پاکستان تحریک انصاف کو قائل کیا ہی نہیں جاسکتا،متفق ہونا یا مذاکرات کرنا پی ٹی آئی کی سیاست ہی نہیں۔
مصر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں دوبارہ اضافہ
مصر کی وزارت پٹرولیم نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا، جو اس سال تیسرا اضافہ ہے۔