غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 33 فلسطینی شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Posts By: ویب ڈیسک
ارکان اسمبلی کے غائب ہونے کا جعلی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمنٹ کی بالادستی قائم کرنا تاکہ تمام ادارے اپنے حدود میں رہ کر کام کریں جب کہ ارکان اسمبلی کے غائب ہونے کا جعلی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
وزیراعظم ، محسن نقوی کی پشین میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئے دن رات سرگرمِ عمل پاک فوج کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
لاپتا افراد کیس کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ تقسیم کا شکار
اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ بلوچستان کے لاپتا افراد کے کیسز کو نمٹانے کے معاملے پر تقسیم کا شکار ہے، ملٹری اور سول انٹیلی جنس ایجنسیوں سے ان کیمرہ بریفنگ کے معاملے پر 3 میں سے 2 ججز نے سینئر جج کی ہدایت سے اختلاف کیا ہے۔
آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے ہیں مگر اتفاق رائے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر دفاع
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے ہیں لیکن سیاسی جماعتوں میں اتفاق کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ
لبنان سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر وزیراعظم کے ظہرانے میں بلایا گیا، کیا یہ ووٹ کی عزت ہے؟
پشین اور ژوب میں سکیورٹی فورسزکے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن‘ 5 خوارج گرفتار‘ 2 مارے گئے
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 خوارج ہلاک ہوگئے اور 5 کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔
ہم اپنی سیاسی طاقت کے ذریعے آئینی ترامیم منظور کراکے دکھائیں گے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم آئینی ترامیم کی جانب بڑھ رہے ہیں ہم اپنی سیاسی طاقت کے ذریعے ترامیم منظور کراسکتے ہیں اور اسے منظور کراکے دکھائیں گے۔