جنگ میں پاک فوج نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہرلگائی: وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

باغ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کے میدان میں افواج پاکستان نے بھارت کو زناٹے دار تھپڑ رسید کیا جس پر امریکی کانگریس نے بھی مہر لگادی۔

پاکستان میں اشرافیہ اپنی جیبیں بھرنےکیلئے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے،پاکستان کے ریاستی اداروں میں کرپشن اور بدانتظامی پر آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں  سیاسی اور معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسوں پرقبضہ کرکے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ 

پاک بھارت جنگ، چینی ہتھیاروں کیساتھ پاکستان کی کارکردگی نمایاں رہی، امریکی کانگریس کی رپورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

چین نے 2024 اور 2025 میں پاکستان کے ساتھ عسکری تعاون بڑھایا، جس میں مشترکہ مشقیں، انسدادِ دہشت گردی ڈرلز اور پاکستان کی کثیرالملکی امن مشقیں شامل تھیں۔