پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دے گا، عطاتارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں، تحریک انصاف کی کال غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ہے انہیں احتجاج کرنا ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھ کر کریں۔

ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاول

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی)  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکرکٹ ورلڈ کپ کو سیاست کا آغاز  اور جنرل فیض ،  بانی پی ٹی آئی کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کے لیے تاریخ ناگوار ہے۔

چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان ، گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا بھی افتتاح کریں گے

Posted by & filed under بلوچستان.

پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ معیشت، تجارت، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہو گی۔چینی وزیراعظم صدر مملکت آصف علی زرداری، پارلیمانی رہنماوں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے