ایس سی او کانفرنس،11سال بعد چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے ،وزیراعظم کا پرتپاک استقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر لی چیانگ کا استقبال کیا، چینی وزیراعظم کو گلدستے پیش کئے گئے اور 21توپوں کی سلامی دی گئی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھے، معزز مہمان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا

ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے، فواد چوہدری

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قائد اعظم محمد علی جناحؒ سے متعلق بیان کو شوشا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ آئینی ترمیم ہوگئی تو فیڈریشن، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کا عہدہ ختم ہو جائے گا اور ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے۔

چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چین توانائی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے اور چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں۔

سب کو انگیج کرنا جمہوری طریقہ لیکن زور زبردستی قانونسازی ہرگز قبول نہیں: اسد قیصر

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں ، متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔