وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کے روز وانا کے کیڈٹ کالج کا دورہ کیا اور کہا کہ دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ دار ’سرحد پار‘ کے عناصر ہیں۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کے روز وانا کے کیڈٹ کالج کا دورہ کیا اور کہا کہ دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ دار ’سرحد پار‘ کے عناصر ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ہونے والی ملاقات صرف ملاقات نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ہوگی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔
دوران اجلاس وزیر اعلیٰ نے گزشتہ روز امن جرگے میں شریک تمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن امن ہم سب کا مشترکہ ہدف ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ 96 ہزار افغان مہاجرین اپنی سرزمین پر واپس جا چکے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جہاں وزارت خزانہ کا تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا۔
اسلام آباد:قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کل ایوان سے منظور ترمیم پر دو ججز کا ضمیر جاگ گیا اور جب کینگرو کورٹس بنا کر ہمارے خلاف سیاسی انتقام لیا جاتا رہا تو اس وقت کسی کی غیرت نہیں جاگی۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد گروہ ٹی ٹی پی یا بی ایل اے سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
27ویں آئینی ترمیم کا بل دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکا ہے اور صدر مملکت کے دستخط کے بعد یہ بل اب آئین کا حصہ بن گیا ہے۔