![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/Shahbaz-sharif-53-640x300.jpg)
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، پی ٹی آئی کارکنان نے ماضی میں پارلیمنٹ ہاؤس کاگیٹ توڑا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، پی ٹی آئی کارکنان نے ماضی میں پارلیمنٹ ہاؤس کاگیٹ توڑا۔
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی پر انصاف لائرز فورم نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خود ساختہ روپوشی میں ہیں، وہ گاڑی کی ڈگی میں فرار ہوگئے اور اب اسمبلی اجلاس بلاکر یہ الزام حکومت پر ڈالا جائے گا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں رونما ہونے والے واقعات میں پولیس کو مطوب ہیں، ہم نے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے تھے لیکن وہ ابھی پولیس یا کسی اور ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے۔
پنجگور:پنجگورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یوسی کونسلر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علا قے چتکان بازار موٹرسائیکل منڈی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دکان میں بیٹھا شخص جان بحق ہوگیا
ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس اسلام آباد پہنچنے والے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے شراب برآمدگی کیس میں گرفتار کرلیا، دوسری جانب پولیس اور پی ٹی آئی کے درمیان اسلام آباد کے چائنہ چوک، جناح ایونیو اور دیگر مقامات پر تصادم جاری ہے۔