اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے لارجر بینچ کو دھمکی دے دی اور کہا کہ باہر پانچ سو وکیل کھڑے ہیں دیکھتا ہوں پی ٹی آئی کے خلاف یہ بینچ کیسے فیصلہ دیتا ہے؟ چیف جسٹس نے پولیس کو طلب کرلیا اور کہا کہ ہم اپنی توہین برداشت نہیں کریں گے۔
Posts By: ویب ڈیسک
اسرائیل چند روز میں ایران پر بڑا حملہ کریگا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل بھی ایران پر میزائل حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔
اسرائیل پر حملہ مکمل ہوگیا، اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، ایران
تل ابیب: ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے عبرانی زبان میں کی گئی اپنی ٹوئٹ میں اسرائیل کو پہلے زیادہ شدید اور طاقتور حملوں سے خبردار کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے محکمہ بہبود آبادی کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت محکمہ بہبود آبادی کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ایران اورپاکستان کا گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کیلئے ٹاسک فورس بنانے پراتفاق
ایران اور پاکستان نے گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کیلئے مشترکہ ٹاسک فورس بنانے پراتفاق کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا شام پر فضائی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری شہید، 19 زخمی
اسرائیلی فوج نے غزہ اور لبنان کے ساتھ شام پر بھی حملے شروع کردیے جس کے نتیجے میں خاتون صحافی سمیت 3 شہری شہید جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔
ایف بی آر نے ستمبر میں ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ستمبر میں 11 کھرب روپے کا ٹیکس اکٹھا کر لیا، جس کے نتیجے میں یہ توقعات بڑھ گئی ہیں کہ گزشتہ 2 ماہ کی کمی مالی سال 25-2024 کی دوسری سہ ماہی میں پوری ہو جائے گی۔
پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کا ایم ایم اے فائٹر شاہزیب رند کو جاپان بلانے کا مشورہ
جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے جاپان کی عالمی شہرت یافتہ رائزن فائٹنگ فیڈریشن کے چیف سے ملاقات۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے ایم ایم اے اسٹار شاہزیب رند کو جاپان بلانے اور یہاں ان کے جاپانی اور غیر ملکی ریسلرز سے مقابلے منعقد کروانے کا مشورہ دے دیا۔
مشکل وقت میں پہلے کبھی عوام کو تنہا چھوڑا، نہ اب چھوڑیں گے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے حکومت پنجاب کو عوامی ریلیف کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں نہ کبھی پہلے عوام کو تنہا چھوڑا اور نہ اب چھوڑیں گے۔
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔