اسلام آباد:کسٹمز حکام نے تافتان بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے خطرناک نشہ آور دوا میتھاڈون کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔
اسلام آباد:کسٹمز حکام نے تافتان بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے خطرناک نشہ آور دوا میتھاڈون کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔
طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے آج 18ویں روز بھی بند ہے۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ سب سے بڑا بحری جہاز امریکی خام تیل لے کر حب پہنچ گیا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بطور وزیر اعلیٰ پارٹی چیئرمین سے ملنا چاہتا تھا لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ججز کے حکم کے باوجود ایک حوالدار نے مجھے روک لیا، یہ عدلیہ کی کمزوری ہے کہ ججز کا حکم ایک حوالدار ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران میں افغان نائب وزیر داخلہ ابراہیم صدر سے ملاقات ہوئی، محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم برادر ملکوں کی طرح اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں گے۔
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات ناکام ہوگئے۔4 روزہ مذاکرات کے بعد وزیراطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ بات چیت میں قابل عمل حل نہیں نکالا جاسکا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے ٹوکیو میں ملاقات کے دوران نایاب معدنیات، توانائی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں اشتراک کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ دونوں رہنماؤں نے دفاعی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ تاکائچی نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کیا۔
پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کا فریم ورک لانچ کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
کوئٹہ:سیریس کرائمز انویسٹی گیشن ونگ (SCIW) نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون ٹیچر مریم شاہوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔
کوئٹہ:مستونگ کے علاقے دشت میں پولیس اہلکار نے حاضر دماغی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔