بلوچستان میں فوجی آپریشنز کی ضرورت نہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے ذریعے دہشت گردوں کو ختم کیا جائے،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے معصوم شہریوں کو ورغلایا جاتا ہے، ریاست باربار ماں کا کردار ادا کررہی ہے۔

حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا، پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔

پاکستانی معیشت مستحکم بنانے میں چین کا تاریخی کردار ناقابل فراموش ہے، وزیرداخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی ۔ محسن نقوی نے چین کے یوم تاسیس پر ژاؤ شیرین کو مبارکباد دی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جلسےکی آڑ میں فساد اور تماشا لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسےکی آڑ میں فساد اور تماشا لگانے نہیں دیں گے جب کہ پنجاب میں بدمعاشی، غندا گردی اور دہشت گردی کی اجازت نہیں ہے۔