کوئٹہ میں افغان مہاجرین کی واپسی سے پراپرٹی مارکیٹ بیٹھ گئی، قیمتوں میں 90 فیصد تک کمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ کے نواحی علاقوں مشرقی بائی پاس، سیٹلائٹ ٹاؤن، نواکلی اور پشتون آبادمیں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد گزشتہ 4 دہائیوں سے مکانات خرید کر مقیم تھی۔

قطر کے پاس رافیل تو ہیں، مگر عاصم منیر نہیں: سرفراز بگٹی 

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں  گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت کو سراہا۔ پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک موقع پر اُن کے بیٹے نے کہا کیا قطر کے پاس رافیل بھی ہیں ؟ تو میں نے کہا کے “قطر کے پاس رافیل تو ہیں، لیکن عاصم منیر نہیں ہیں۔”