قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

Posted by & filed under اہم خبریں.

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔

مہنگائی مزید کم ہوئی تو تنخواہ دار طبقے کا بوجھ کم کردیں گے، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اسی طرح کم ہوتی رہی تو تنخواہ دار طبقے کا بوجھ کم کردیں گے، تمام شعبے ٹیکس دیں کسی ایک شعبے پر ٹیکس لادنا درست نہیں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں مزید حصہ شامل کرنا ہوگا۔

پاکستان اسلام آباد جلسے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ساری رات آئی ایس آئی والوں کے پاس بیٹھے رہے، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج ایجنسیوں کی بات ہو رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور تقریباً ساری رات کوہسار میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) والوں کے پاس بیٹھے رہے، ان سے پوچھیں وہ وہاں کیا کرنے گئے ہوئے تھے۔