حکومت ہوش کے ناخن لے،کشمیری پاکستان سے مایوس ہوگئے ہیں، نوجوان کو مستقبل میں کچھ نظر نہیں آرہا،شاہ محمود قریشی

Posted by & filed under اہم خبریں.

سابق وزیر خارجہ و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، اگر اپنی پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائے گا۔

پاکستان کو قائدِاعظم کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے: مریم نواز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائدِ اعظم سے محبت و عقیدت کا تقاضا ان کے افکار کی پیروی ہے، پاکستان کو قائدِاعظم کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے۔

12 ربیع الاول کے ساتھ 11 کی بھی چھٹی دی جائے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، گورنر سندھ

Posted by & filed under اہم خبریں.

  کراچی: گورنر سندھ  کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے ساتھ گیارہ کی بھی چھٹی ہونی چاہیے اس کے لیے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، پیمرا کو بھی خط لکھوں گا کہ وہ گیارہ اور بارہ ربیع الاول کو ناچ گانوں کے پروگرام نشر نہ کرے۔

دھماکے سے تباہ کوئٹہ کولپور ریلوے پل کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے،ریلوے ذرائع

Posted by & filed under اہم خبریں.

ریلوے ذرائع کے مطابق پل اور ریلوے ٹریک کی بحالی کا 20 فیصد کام مکمل ہو گیا۔ آئندہ ماہ کے شروع میں پل اور ریلوے ٹریک کو بچھانے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ کام مکمل ہوتے ہی ٹرین آپریشن بھی بحال ہو جائے گا۔