اہم قانون سازی کا فیصلہ، وزیر اعظم آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیہ دیں گے

Posted by & filed under اہم خبریں.

رواں ہفتے اہم قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیے پر مدعو کر لیا جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کو بھی دعوت دی گئی ہے۔