غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے، موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہونا چاہیے: صدر ٹرمپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے، موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہوناچاہیے۔ خوشی ہے کہ مشرق وسطیٰ کی برادری سے بات چیت جاری ہے۔

صدر زرداری کے دورہ چین سے دفاعی اور معاشی معاہدوں کی نئی راہیں کھل گئیں

Posted by & filed under اہم خبریں.

صدر آصف علی زرداری کے حالیہ دورہ چین سے توقع ہے کہ پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک کے درمیان اہم دفاعی معاہدوں کی راہ ہموار ہوگی، جن میں جدید جے-20 اسٹیلتھ طیارے اور کثیرالجہتی کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام سے متعلق معاہدے شامل ہیں۔

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ، مہنگائی کی سالانہ شرح 3.95 فیصد ہوگئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسلام آباد کے  ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.95 فیصدہوگئی۔