وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ رسائی برائے معلومات پر پیغام میں کہا ہے کہ معلومات تک رسائی ایک جمہوری حق ہے جو شفافیت، جواب دہی اور عوامی خود مختاری کے لیے ایک مؤثر ذریعہ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ رسائی برائے معلومات پر پیغام میں کہا ہے کہ معلومات تک رسائی ایک جمہوری حق ہے جو شفافیت، جواب دہی اور عوامی خود مختاری کے لیے ایک مؤثر ذریعہ ہے۔
چمکنی دھماکے سے متعلق محکمہ انسداد دہشت گردی کی رپورٹ کے مطابق مذہبی شخصیت پر حملے میں ملزمان کو کرپٹوکرنسی میں ادائیگی کی گئی، دہشتگردی میں ملوث داعش کا بڑا نیٹ ورک گزشتہ ماہ پکڑا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سلامتی کونسل میں روس اور چین کی قرارداد کو ووٹ نہیں ملے،یورپ اور امریکا نے مخالفت کی،اقوام متحدہ میں چینی مندوب نےکہا ایرانی جوہری مسئلے پر ہمیں تقسیم کا نہیں بلکہ مذاکرات کا انتخاب کرنا چاہیے،ایرانی جوہری مسئلہ انتہائی سنگین معاملہ ہے،ایران نے جوہری پروگرام پر بار بار مثبت اشارے دیے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
5 عہدیداروں نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اگلے ہفتے ورجینیا کے کوانٹیکو میں دنیا بھر سے سینئر امریکی فوجی افسران کو اجلاس کے لیے طلب کرلیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار نے کہا ہےکہ ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دے دیا ہے۔
سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ 50 سال کے بعد پاکستان کی اہمیت دنیا کے سامنے اُجاگر ہوئی ہے، پاکستان کی بات اس وقت دنیا سن رہی ہے، پاکستان کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےکہا کہ آئی اے ای اےسےتعاون کر رہےہیں،ایٹمی عدم پھیلاؤ کےمعاہدے کی بھی پیروری کرتےہیں،لیکن اسرائیل تمام معاہدوں اورعالمی قوانین کو روندرہا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران امریکا تعلقات میں پاکستان کی جانب سے کردار ادا کیے کا امکان ظاہر کردیا۔
نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین اور کشمیر کا مقدمہ لڑا، اب پاکستان اور امریکا کے تعلقات مستحکم ہورہے ہیں۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ “یہ ترجیحات مل کر سی پیک کو صنعتی ترقی، ٹیکنالوجی، پائیداری اور مشترکہ خوشحالی کی راہداری میں بدل دیں گی۔”یہ ہم آہنگی محض نظری نہیں بلکہ اس ایکشن پلان میں شامل ہے جو ستمبر 2025 میں دستخط ہوا، جس کا مقصد ایک “مشترکہ مستقبل کی حامل چین پاکستان برادری” کو مزید قریب لانا ہے۔