جلسہ گاہ کی طرف آنے والی ہر سڑک کو بند کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سنگجانی اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ہونے والا ہے، خبر آئی ہے کہ جلسہ گاہ کی طرف آنے والی ہر سڑک کو بند کیا گیا ہے، ناکے لگائے ہیں۔

بجلی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت، اس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا: اویس لغاری

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت ہے جس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔