پی ٹی آئی کی حکومت نے ٹی ٹی پی کے جرائم پیشہ افراد کیلئے سرحدیں کھولیں، اسحٰق ڈار

Posted by & filed under اہم خبریں.

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جرائم پیشہ افراد کے لیے ملک کی سرحدیں کھولیں۔

ایف سی ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خارجی خودکش بمبار ہلاک

Posted by & filed under اہم خبریں.

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں کامیاب کارروائی کے دوران 4 خارجی خود کش بمبار دہشت گردوں کو ہلاک کرکے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی کا امکان

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی حکومت اگر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ نہ کرے تو مسلسل چوتھی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

نیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم آئین کے خلاف ہیں اور تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو۔