نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔

بجلی 6 روپے یونٹ سستی، حکومت نے IMF کو پلان دیدیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا ایک پلان تیار کر کے آئی ایم ایف سے شیئرکردیا ہے،عالمی مالیاتی ادارے نے ابھی تک اس کی توثیق نہیں کی بلکہ اس کی مزید تفصیلات مانگ لی ہیں۔اس منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی۔

چانسلر آکسفورڈیونیورسٹی کے چناؤ میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پرتنقید

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے چناؤ کے دوڑ میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر برطانوی میڈیا کی تنقید جاری ہے، برطانوی اخبار گارڈین نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھادیئے۔

26 آئی پی پیز کو 10 سالوں میں 1200 ارب روپے سے زائد ادا کیے جانے کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

ملک میں درآمدی ایندھن سے چلنے والے 26 بجلی گھروں کو گذشتہ 10 سال کے دوران 1200 روپے سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں۔ دستاویز کے مطابق درآمدی ایندھن سے چلنے والے پاورپلانٹس کو بندش یا خرابی کے باوجود  ادائیگیاں بلا تعطل جاری رہیں۔