فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

Posted by & filed under بین الاقوامی.

 اپنی نوعیت کی پہلی قرارداد ہے جو غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی کو تقریباً دو سال مکمل ہونے کے تناظر میں پیش کی گئی ہے اور واشنگٹن کے بدلتے ہوئے رویّے کی عکاسی کرتی ہے۔

شہباز شریف کو سعودی جہازوں نے سلامی دی، ایک وزیراعظم کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا: مریم

Posted by & filed under اہم خبریں.

سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ  ایک وزیراعظم ہوا کرتا تھا جس کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتار دیا گیا کہ بھائی اترو جاؤ اور آج جب شہباز شریف کا جہاز سعودی ائیر اسپیس میں آیا تو اسے سعودی جنگی جہازوں نے سلامی دی۔

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم رکھتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ہونے والا تاریخ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔

افغانستان نے برطانوی جوڑے کو قید سے رہا کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واضح رہےکہ یہ دونوں عمر رسیدہ میاں بیوی 18 سال سے افغانستان میں اسکولوں میں پراجیکٹ چلا رہے ہیں اور 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد انہوں نے افغانستان میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔

بھارتی فوجی افسران اور افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ ’’مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔‘‘

غزہ پر اسرائیلی بمباری: مسجد، اسپتال اور رہائشی عمارتیں مکمل طور پر تباہ، 83 فلسطینی شہید

Posted by & filed under بین الاقوامی.

غزہ شہر میں فضائی حملوں سے ایک مسجد اور کئی رہائشی عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ صرف ایک دن میں 83 فلسطینی اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کا نشانہ بنے، جبکہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے شہدا کی مجموعی تعداد 65 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔