ایف آئی اے کی تفتان میں کارروائی، غیر قانونی کرنسی ڈیلر گرفتار، کروڑوں کی کرنسی برآمد

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کی کمپوزٹ سرکل تفتان ٹیم نے کوئٹہ میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے ایک بڑے نیٹ ورک کے خلاف کامیاب کارروائی کی ہے۔

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے، صدر پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا آج علاقائی وعالمی امن میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتی ہے جب کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی دہائیوں سے جاری محرومیاں عالمی ضمیر کو جھنجوڑ رہی ہیں، ان خطوں میں حقِ خودارادیت کے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے۔

جس کو جہاد کا شوق ہے وہ فوج کو جوائن کرے: علامہ طاہر اشرفی

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور میں تقریب سے خطاب میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھاکہ ہمیں مذہبی رواداری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے رویے تبدیل کرنے ہوں گے، اسلام میں غیرمسلم کی جان ومال کے تحفظ کوبھی اہمیت دی گئی ہے۔

دفاعی معاہدے نے پاکستان اور سعودی عرب کو ایک ضابطے کا پابند کر دیا ہے: احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین کا دفاع ہر پاکستانی کیلئے ریڈ لائن ہے، معاہدہ کسی کیخلاف نہیں بلکہ خطے کے ممالک کی سلامتی کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ معاہدہ پاکستان کے لیے ایک مضبوط اقتصادی و معاشی تعاون کی بنیاد بھی بنے گا۔

عالمی برادری کو متحرک کرنے کا موقع ہے، دنیا کو اسرائیل سے ڈرنا نہیں چاہیے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا کو اسرائیل اور اس کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مرحلہ وار الحاق سے ڈرنا نہیں چاہیے۔