سردار شیرباز نے ڈیگاری قتل کیس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔ عدالت نے سردار شیرباز کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔
سردار شیرباز نے ڈیگاری قتل کیس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔ عدالت نے سردار شیرباز کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔
ساہیوال:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے نواز شریف کی خدمات نکال دو تو کھنڈرات کے سوا کچھ نظر نہیں آئے گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, پاکستان.
طالبان کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان میں ہونے والے حملوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بار بار کے انتباہات میں کہا گیا تھا کہ کابل کو اپنی سرزمین کو دہشت گردوں کے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
انہوں نے کہا کہ دو برسوں سے جاری غزہ جنگ نے سنگین انسانی المیہ پیدا کیا ہے اور اسرائیلی کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو ریاستی حل کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
انٹرویو میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ اسرائیل نے حماس کے کئی رہنما قتل کئے لیکن پھر بھی اسے ختم نہ کرسکی، حماس کے کئی جنگجو مارے گئے، حماس نے اتنے ہی بھرتی کرلئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
فرانس اور سعودی عرب آج نیو یارک میں درجنوں عالمی رہنماؤں کو مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے حمایت حاصل کرنے کے لیے اکٹھا کریں گے، جن میں سے کئی ممالک ایک باقاعدہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے کی توقع ہے، یہ ایک ایسا قدم ہے جو اسرائیل اور امریکا کے سخت ردعمل کو دعوت دے سکتا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم دہشت گردی، ماحولیاتی تبدیلی اور اسلامو فوبیا سمیت عالمی مسائل پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔
ذرائع کے مطابق جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز حسن نواز اور بائیں ہاتھ کے اسپنر سفیان مقیم پاکستان کی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔
علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو اس معاہدے سے تکلیف ہور ہی ہے ان کو کیا مسئلہ ہے، وہ اس قوم کو ایک ہوتا ہوئے دیکھ نہیں سکتے۔
ٹاپ لائن کے اندازوں کے مطابق پاکستان کے آئی ایم ایف کے اہداف پر پورا اترنے کے امکانات روشن ہیں، جن میں زرمبادلہ کے ذخائر اور سواپ پوزیشنز سے متعلق اہداف بھی شامل ہیں، اسی طرح مالی سال 2025 کے پرائمری بیلنس کے اعداد و شمار بھی آئی ایم ایف کی پیش گوئیوں کے مطابق ہیں۔