چین کے بڑے کاروباری گروپ کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

Posted by & filed under اہم خبریں.

چین کے بڑے کاروباری گروپ نے پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری نے انہیں غیرمعمولی سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرا دی۔

’دی ڈپلومیٹ‘ نے پاک چین تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی: عطاء تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ’دی ڈپلومیٹ‘ جریدے میں شائع مضمون پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جریدے نے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی۔

 بلوچستان کے ایس ایچ او کو چھوڑیں پہلے کچے سے اپنی بکتربند گاڑیاں واپس لائیں،سینیٹر عمر فاروق

Posted by & filed under بلوچستان.

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر عمر فاروق نے کہا ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے کہا ہے بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے، پرویز مشرف نے بھی یہی کہا تھا تمہیں وہاں سے ہٹ کریں گے، آج ہم اسی کے کیے دھرے کا رونا رو رہے ہیں۔