افغانستان کو واضح کردیا ہے خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں: وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا بھرپور جواب جاری رہےگا اور افغانستان کو واضح کردیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں۔

ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سے مکالمے کی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست

Posted by & filed under اہم خبریں.

درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں یہ بھی گزارش کروں گی کہ مذکورہ تاریخ اور وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی ایک کاپی مجھے فراہم کی جائے، جس کے لیے میں نے اس درخواست کے ساتھ ایک یو ایس بی منسلک کی ہے۔

ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات، دوحہ حملے اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

Posted by & filed under اہم خبریں.

قطری وزیراعظم اور  اعلیٰ امریکی حکام کی ملاقات کے دوران دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں سمیت خطے کی تازہ صورتحال پر  بھی گفتگو کی  گئی۔

عدلیہ کو انصاف کی فراہمی کے سفر میں چیلنج کا سامنا ہے، چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ میں اپنے برادر جج صاحبان اور اے جے کے، کے محترم بار ممبران سے پُر خلوص اپیل کرتا ہوں کہ مستقبل کی پیش رفت کے لیے 3 بنیادی اصول ہمیشہ ذہن میں رکھیں۔

ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

Posted by & filed under اہم خبریں.

 آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب متاثرین کی دوبارہ آبادکاری اور بحالی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ریاست ہرسال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

پاکستان نے وسائل کی کمی کے باوجود بڑے دشمن کو شکست دی، مسلم امہ جاگے، اسرائیل کو بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

انہوں نے کہا کہ غزہ اور دیگر ممالک پر اسرائیلی حملے بڑی طاقتوں کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں، غزہ پر مظالم کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی، بڑی طاقتوں نے اربوں ڈالر کا اسلحہ اس قتل عام کے لیے اسرائیل کو مہیا کیا۔

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 35 خوارج ہلاک، 12 جوان شہید ہوئے،آئی ایس پی آر

Posted by & filed under اہم خبریں.

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں آپریشنز کرتے ہوئے مجموعی طور پر 35 بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کو ہلاک کر دیا، اس دوران فورسز کے 12 جوان بھی شہید ہوئے۔

قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان پر کسی نے جارحیت کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیں گے، دفترخارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آ باد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے۔

‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

Posted by & filed under اہم خبریں.

رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے اس موقع پر کہا کہ ‘یہ زمین ہماری ہے اور ہم اپنا وعدہ پورا کرنے جارہے ہیں کہ یہاں کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’۔