![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/indian-kharja-640x300.jpg)
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا۔
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس کے دوران بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے، کالعدم سیاسی جماعتوں پر سے پابندیاں اٹھائے اور 5 اگست 2019ء کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو منسوخ کرے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دشمنان پاکستان کو ہماری افواج قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ہم سب مل کر عبرت کا نشان بنائیں گے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا تاکہ بانیٔ پی ٹی آئی کا نام نہ چلے۔
سابق اسپیکر و رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے ہمیں اس پر شدید تشویش ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا۔
سینیٹر بلال احمد خان نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں چند لوگوں کی حرکت کی وجہ سے پورے صوبے پر اثرات پڑ رہے ہیں، دہشت گردوں کا آسان ٹارگٹ بلوچستان ہے, پارلیمنٹ نے بلوچستان کے مسئلہ کو سنجیدہ نہیں لیا, بلوچستان کے مسئلہ پر بات کر رہا ہوں تو لگتا ہے دیواروں سے بات کررہا ہوں، کوئی وفاقی وزیر ایوان میں موجود نہیں یہ سنجیدگی کا عالم ہے، ہمارے لوگوں کو ہمارے خلاف استعمال کیا جارہا ہے، ہمارے دشمن ممالک ہمارے لوگوں کو استعمال کررہے ہیں، بلوچستان کے لوگوں کو اپنا سمجھیں۔
ایوان بالا کے اجلاس میں بحث کے دوران رہنما عوامی نیشنل پارٹی و سینیٹر عمر فاروق نے مطالبہ کیا کہ سینیٹ میں ہمیں بلوچستان کے حالات پر آئی جی، کور کمانڈر کو بلانا چاہیے، اگر انسپکٹر جنرل (آئی جی)، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کور کمانڈر سے کنٹرول نہیں ہورہا تو عہدہ چھوڑ دیں، بلوچستان جب سے بنا ہے یہ کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔