عسکریت پسندوں کے پاس وہ جدید اسلحہ ہے جو شاید فوج کے پاس بھی نہ ہو، گورنر کے پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

 لاہور: گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نیٹو فورسز جب یہاں سے جا رہی تھیں تو کہا کہ وہ سب کچھ ساتھ لے کر نہیں جاسکتیں یا ختم نہیں کرسکتیں، لوگوں کے پاس وہ جدید اسلحہ ہے جو ہماری افواج کے پاس بھی نہیں۔

حکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام،آئی ایم ایف نے پروگرام موخر کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: حکومت اپنا 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام رہی اور محض 426 ملین ڈالر کا مزید قرض حاصل کرسکتی ہے، جس کی وجہ سے آئی ایم ایف نے اپنا پیکیج موخر کر دیا ہے۔

مذاکرات سے نہیں بھاگیں گے لیکن تاجروں کے پریشر میں نہیں آئیں گے، کوآرڈینیٹر وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، ریٹیلیرز کو ہر صورت ٹیکس نیٹ میں آنا پڑے گا۔

ہم ہر چیز میں مغرب کی طرح ہوناچاہتے ہیں مگر آبادی پر کنٹرول نہیں کرناچاہتے: وزیر قانون

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق  اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہم ہر چیز میں مغرب کی طرح ہوناچاہتے ہیں مگر آبادی پر کنٹرول نہیں کرناچاہتے۔