![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/Ministry-of-science-640x300.jpg)
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
اگست کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا کیلنڈر جاری کردیا گیا ہے، جس میں پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے بہترین ہسپتال سندھ میں ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے حالیہ غزہ جنگ بندی مذاکرات کو فیصلہ کن لمحہ قرار دے دیا۔
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایسے فیچر کو متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جو اسمارٹ فونز چوری ہونے پر ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کے لیے کیا جارہا ہے، جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ڈھاکا: بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کروا دیا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال ملکی معیشت تباہ کرنے والے 14 روپے یونٹ کے ریلیف پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔