پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی 2 سالہ مدت کا آغاز کر دیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں: راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردو ں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے۔
پشین سے غیرقانونی شکار میں ملوث 3 ملزم گرفتار، مردہ مارخور برآمد
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے بوستان میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مار خور کے غیر قانونی شکار میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزمان کے قبضے سے مردہ مار خور بھی برآمد ہوا ہے۔
افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کو رکھنے کیلئے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں کسی مغربی صوبے میں بسانے کیلئے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے۔
سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان
پاک فوج کے کورٹس آف اپیل نے سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا۔
مطالبات کی منظوری کیلئے کسانوں کا بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا
مطالبات کی منظوری کے لیے زمینداروں کا بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا جاری ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سست نہیں کر سکتے،چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ کے تحت حکومت ہدایت کرتی ہے تو پلیٹ فارم بند کرتے ہیں، ہم سوشل میڈیا بلاک کر سکتے ہیں یا کھول سکتے ہیں، درمیان کا راستہ نہیں۔
ژوب: بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کردیا
بلوچستان کے شہر ژوب میں جیل روڈ کے قریب بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کردیا۔